How to make money online with canva and fiverr
صرف ایک ایپ یا ویب سائٹ پہ کام سیکھ کے کیسے آن لائن ارننگ شروع کر سکتے
ہیں؟اور ایک لاکھ تک ماہانہ کیسے کما سکتے ہیں؟ اسی سوال کا جواب اس بلاگ کا مقصد ہے۔
کیا یہ ممکن ہے کہ صرف ایک ہی ایپ یا ویب سائٹ سے ہم اپنی آن لائن ارننگ شروع
کر سکیں، تو اس کا جواب ہے جی بالکل آپ ایک ہی ویب سائٹ یا ایپ سے اپنا فری
لانسنگ کا کام شروع کر سکتے ہیں اور لاکھوں میں کما سکتے ہیں اگر صحیح
الگو رتھم کو فالو کریں۔
وہ ایپ یا ویب سائٹ کون سی ہے؟
اس ایپ یا ویب سائٹ کا نام ہے کینوا
اس پہ آپ کیا کیا سیکھ سکتے ہیں؟
:آپ تھوڑی سی محنت سے کینوا پہ سیکھ سکتے ہیں
- پروفیشنل لوگو ڈیزائن
- بروشرز ڈیزائن
- وزٹنگ کارڈ ڈیزائن
- پکچر ایڈیٹنگ
- پروفیشنل پروفائل پکچرز
- سوشل میڈیا کور پکچر ڈیزائن
- انفو گرافکس
- فیس بک پوسٹ
- باقی سوشل میڈیا پوسٹ
- پوسٹر ڈیزائن
- فلائر ڈیزائن
- یوٹیوب تھمب نیل
- اور بہت کچھ
کینوا کس ڈیوائس پہ چل سکتا ہے؟
کینوا مندرجہ ذیل پلیٹ فارمز پہ بہترین کام کرتا ہے۔
- ونڈوز پی سی
- ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر
- لیپ ٹاپ
- میک بک
- کروم بک
- آئی پیڈ
- اینڈرائیٖڈ ٹیبلٹ
- اینڈرائیڈ سمارٹ موبائل فون
- یا کسی بھی براوٗزر پہ
ایک بار جب آپ کو کینوا
پہ پروفیشنل طریقے سے کام کرنا آ گیا تو نیکسٹ کام ہو گا دنیا کی سب سے
بہترین فر لانسر ویب سائٹ فائیور پہ اپنا اکاوٗنٹ بنانا۔
اگر فائیور کے سبز گول آئیکن یا اس کے نیچے لنک پہ ٹچ کرنے سے فائیور کی بجائے کوئی ایڈ اوپن ہو جائے، تو براہ مہربانی بیک کر کے دوبارہ ٹرائی کریں۔ شکریہ
Just Dare----------->You'll be There
2 Comments
Amazing. Must try
ReplyDeleteVery easy method. Thanx
ReplyDelete